ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی لندن آمد
ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی لندن آمد
پیر 19 ستمبر 2022 10:02
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد لندن میں موجود ہیں۔ لندن کے ویسٹ منسٹر ہال میں گنجائش کم ہو جانے کی وجہ سے مزید افراد کا داخلہ روک دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ