Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سائیکلسٹ گروپ کی طرف سے محمد علی بخش کا استقبال

 
جدہ: قنفذہ میں سعودی سائیکلسٹ گروپ نے پاکستانی سائیکلسٹ محمد علی بخش کو استقبالیہ دیا۔ استقبالیہ میں قنفذہ میں سائیکلسٹ گروپ کے صدر اور دیگر ارکان شامل تھے۔استقبالیہ میں پاکستانی سائیکلسٹ کو اعزازی شیلڈ دی گئی۔ محمد علی بخش قنفذہ میں آج سائیکلسٹ گروپ کے ساتھ شہر کاد ورہ کریں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: