مقامی موسیقی پر تلوار رقص، اسلام آباد میں سعودی ثقافت کے جلوے
مقامی موسیقی پر تلوار رقص، اسلام آباد میں سعودی ثقافت کے جلوے
جمعرات 22 ستمبر 2022 8:20
سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد کے سینٹورس مال میں دو روزہ ثقافتی شو جاری ہے، جس میں حکومتی حکام کے علاوہ عام لوگوں بھی بڑے جوش و خروش سے شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سعودی عرب کے روایتی تلوار رقص کا مظاہرہ بھی کیا جا رہا ہے جس میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بھی شریک ہوئے۔