Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی فون خریدتے ہوئے کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

پاکستان میں نئے آئی فون ماڈلز کے بجائے آئی فون سیون، ایکس میکس یا پھر 12 پرو میکس کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے۔ لیکن آئی فون خریدتے ہوئے کن چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے، جانیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو میں

شیئر: