سیلاب سے کپاس کی فصل تباہ، ’فیکٹریاں بند ہونے جا رہی ہیں‘
سیلاب سے کپاس کی فصل تباہ، ’فیکٹریاں بند ہونے جا رہی ہیں‘
جمعہ 7 اکتوبر 2022 5:48
پاکستان میں سیلاب کے باعث کپاس کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی ہے اور اب ملک میں کپڑا بنانے والی فیکٹریاں مزدوروں کو نوکری سے نکال رہی ہیں۔ کراچی سے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ