Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تائیکوانڈو میں 16 گولڈ میڈل، ’خود کو طاقتور محسوس کرتی ہوں‘

لاہور سے تعلق رکھنے والی فلاور ظہیر چھوٹی سی عمر میں تائیکوانڈو کے کھیل میں اب تک 16 گولڈ میڈل جیت چکی ہیں۔ آج کل وہ لاہور میں ایک کورین استاد سے ٹریننگ حاصل کر رہی ہیں۔ ان کے لیے یہ کھیل کتنا چیلنجنگ تھا جانیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: