ہدایت کار بلال لاشاری کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے اور 50 کروڑ کی مالیت سے بننے والی اس فلم کو دیکھنے والوں نے اس کی بہت تعریف کی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہ نواز کی اس ویڈیو میں دیکھیے کہ فلم بینوں کا اس حوالے سے مزید کیا کہنا ہے۔