کبھی پہاڑ تو کبھی زمین پر، خانہ بدوش بکروال کے لیے ’موبائل سکول‘
کبھی پہاڑ تو کبھی زمین پر، خانہ بدوش بکروال کے لیے ’موبائل سکول‘
پیر 17 اکتوبر 2022 7:25
خانہ بدوش بکروال صدیوں سے پنجاب کے میدانوں سے لے کر دیوسائی کے کوہساروں تک سفر کرتے ہیں۔ موبائل بکروال سکول پاکستان کا منفرد سکول ہے جس کی کلاسز گرمیوں میں دیوسائی اور سردیوں میں پنجاب میں ہوتی ہیں۔ دیکھیے سید صفدر گردیزی کی یہ ویڈیو رپورٹ