سعودی عرب میں میوزیکل پروگرام، بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کی پرفارمنس
سعودی عرب میں میوزیکل پروگرام، بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کی پرفارمنس
اتوار 23 اکتوبر 2022 20:13
سعودی عرب میں بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے میوزیکل پروگرام میں شرکت کی ۔ تقریب کے دوران مہمان اداکارہ سمیت مقامی فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔