Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض سیزن میں پاکستانی نائٹ، نامور کامیڈین اور گلوکاروں کی پرفارمنس

سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں پاکستانی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ چاروں طرف بکھرے ہوئے نظر آئے۔ پروگرام میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی اور پاکستان کے نامور کامیڈین اور گلوکاروں کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔
نامور کامیڈین شکیل صدیقی نے تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو خوب محظوظ کیا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: