حکومت نے غنڈہ گردی کی تو دفاع کا حق رکھتے ہیں: کامران بنگش
حکومت نے غنڈہ گردی کی تو دفاع کا حق رکھتے ہیں: کامران بنگش
پیر 31 اکتوبر 2022 13:21
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ ’ہم پُرامن احتجاج کے لیے جائیں گے۔ اگر حکومت نے غنڈہ گردی کی تو اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں۔‘ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں