گزشتہ برس سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے سعودی عرب میں ورکرز کی مہارت اور استعداد کار جانچنے کے لیے ’پروفیشنل ویری فیکیشن پروگرام‘ شروع کیا۔
اس پروگرام کے تحت سعودی عرب میں مقیم ورکرز کا تحریری اور پریکٹیکل ٹیسٹ لیا گیا جس کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ ورکرز جس مہارت کی بنیاد پر سعودی عرب آئے ہیں وہ اس پر پورا بھی اترتے ہیں یا نہیں۔
اردو نیوز کا فیس پیج لائک کریں
یہ مرحلہ ان ورکرز کے لیے سعودی عرب میں شروع کیا گیا جو کسی ڈگری، ڈپلومہ یا سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر سعودی عرب میں ملازمت کے حصول میں کامیاب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
-
ویزا قصیم کا جبکہ کام کہیں اور، اقامہ اسی شہر سے بن سکتا ہے؟Node ID: 713861
-
2022 میں سعودی معیشت 8.3 فیصد بڑھنے کی توقع: عالمی بینکNode ID: 713871