Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو:مصر میں گدھوں کا گوشت فروخت کیا جانے لگا

قاہرہ: مصر کے بازاروں میں گدھوں کا گوشت فروخت کیا جانے لگا۔ مصری چینل نے شہر سے دور ایک ہائی وے پر ہزاروں مردہ گدھوں کو دکھایا ہے جنہیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کیاگیا ۔ چینل کا دعوی ہے کہ مصری مارکیٹ میں حکومتی اداروں کی نگرانی نہ ہونے کے برابر ہے جس کے باعث گدھوں کے گوشت کا کاروبار عروج پر ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: