Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں شہری چڑیا گھر کے جانوروں کو کیسے گود لیں؟

پشاور کے شہری اب چڑیا گھر کے ببر شیر، زرافے اور دیگر جانوروں کو ’گود‘ لے سکتے ہیں، لیکن یہ جانور چڑیا گھر میں ہی رہیں گے۔ مزید دیکھیے پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ میں۔

شیئر: