پارٹی موقف بیان کروں گا لیکن قدغن نہیں لگاؤں گا: گورنر خیبر پختونخوا
پارٹی موقف بیان کروں گا لیکن قدغن نہیں لگاؤں گا: گورنر خیبر پختونخوا
بدھ 23 نومبر 2022 12:53
صوبہ خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ گورنر کا عہدہ ایک آئینی ذمہ داری ہے، وہ کوشش کریں گے کہ صوبے اور وفاق کے درمیان نفرتوں کو کم کریں اور محبتیں پھیلائیں۔ مزید اس ویڈیو میں