عقیل عباس جعفری کے مطابق 1955 میں پیدا ہونے والے آصف زرداری اس وقت محض 13 برس کے تھے جب بطور چائلڈ سٹار وہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ آصف زرداری ملکہ سلطانہ آفندی کے بھانجے ہیں اور ان کے والد حاکم علی زرداری کراچی میں فلموں کے کاروبارسے منسلک تھے۔ کراچی کا ایک بہت بڑا سنیما ’بمبینو سنیما‘ ان کی ملکیت تھا۔ اسامہ خواجہ کی رپورٹ