پاکستان کے لیے مزید معاشی تعاون کی امید ہے: سعودی سفیر
پاکستان کے لیے مزید معاشی تعاون کی امید ہے: سعودی سفیر
منگل 6 دسمبر 2022 14:38
Author(s):
سوشل ڈیسک
اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ مملکت کی جانب سے پاکستان کے لیے مزید معاشی تعاون کی امید ہے۔