Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی سڑکوں پر گولڈن مین، ’ٹیلنٹ دِکھا کر کماتے ہیں‘

شہر اقتدار کی سڑکوں پر پہلے تو اِکّا دُکّا ’گولڈن مین‘ کھڑے نظر آتے تھے لیکن اب ان کی تعداد بڑھنے لگی ہے۔ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے یہ ’گولڈن مین‘ خود کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں، جانیے راشد بھٹی کی اس رپورٹ میں

شیئر: