Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کا ’نامکمل‘ سٹیڈیم، پی ایس ایل میچ ہو پائیں گے؟

پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و توسیع کا کام چار برس بعد بھی مکمل نہ ہو سکا۔ شہری رواں برس بھی پی ایس ایل کے میچز پشاور میں نہیں دیکھ سکیں گے۔ پشاور سے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: