اردن کا تاریخی شہر پیٹرا ’یہاں کا نظارہ ناقابل یقین ہے‘
جمعرات 5 جنوری 2023 19:02
کورونا کی وجہ سے عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد اردن کے قدیم تاریخی شہر پیٹرا کی رونقیں بحال ہوگئیں۔ پابندیاں ہٹنے کے بعد گذشتہ سال دسمبر میں تقریباً نو لاکھ سے زائد سیاحوں نے شہر کا دورہ کیا۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں