Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی تہذیب اجاگر کرنے والا منصوبہ درعیہ

0 seconds of 43 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:43
00:43
 
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے درعیہ منصوبے کو سعودی انویسٹمنٹ فنڈ کے منصوبوں میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق درعیہ منصوبہ سعودی نویسٹنٹ فنڈ کا تہذیب وثقافت سے مالا مال پانچواں منفرد اور نمایاں منصوبہ ہوگا۔

شیئر: