Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکیٹنگ میں ’کریزی سکلز‘ دِکھاتا اور سِکھاتا پنڈی بوائے

راولپنڈی کے رہائشی حمزہ مغل سکیٹنگ میں انتہائی مہارت رکھتے ہیں اور جناح پارک میں اکثر اوقات اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ پارک میں قائم سکیٹنگ کلب میں حمزہ مغل بچوں اور بڑوں کو ٹریننگ بھی دیتے ہیں۔ ان سے ملوا رہے ہیں حارث خالد

شیئر: