مکہ مکرمہ اور مشرقی جدہ کے پہاڑ سرسبز اور شاداب جمعہ 13 جنوری 2023 7:56 مسلسل بارش کے باعث مکہ مکرمہ اور جدہ کے مشرق میں واقع پہاڑ، وادیاں اور گھاٹیاں سرسبز اور شاداب ہو گئی ہیں۔ خوشگوار موسم اور ہریالی کے باعث کیمپنگ کے شوقین افراد کی بڑی تعداد علاقے کا رخ کر رہی ہے۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں سرسبز ہریالی سبزہ زار مکہ مکرمہ اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں