بحری جہازوں اور سمندروں کی ویڈیوز بنانے والے کیپٹن زاہد نثار
بحری جہازوں اور سمندروں کی ویڈیوز بنانے والے کیپٹن زاہد نثار
اتوار 22 جنوری 2023 5:24
لاہور سے تعلق رکھنے والے زاہد نثار اس وقت تیل سپلائی کرنے والی ایک عالمی کمپنی میں بحری جہاز کے کپتان ہیں۔ ملک ملک گھومنے والے کیپٹن زاہد بحری سفر کے دوران کیسے ویڈیوز ریکارڈ کرتے ہیں۔ دیکھیے اسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ میں