Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘، انڈیا کے سینیما گھروں میں کھڑکی توڑ رَش

انڈیا میں بالآخر شائقین فِلم کا انتظار اپنے اختتام کو پہنچا۔ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہونے کے بعد ملک کے اکثر سنیما گھروں میں ہاؤس فُل رہا۔ شاہ رخ خان کی فلم چار برس کے وقفے کے بعد ریلیز ہوئی ہے جبکہ دائیں بازو کے انتہاپسند گروہ اس فلم پر پابندی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: