بارش کے بعد دُبئی کی سڑکیں پانی پانی جمعہ 27 جنوری 2023 17:14 متحدہ عرب امارات میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیونگ کرنے والوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی تنبیہہ کی گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو متحدہ عرب امارات بارش سڑکوں پر پانی ڈرائیونگ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں