Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اُبلتے تیل میں ہاتھ ڈال کر مچھلی نکالنا جادو نہیں

’مجھے یہ کام کرتے ہوئے 18 برس ہو چکے ہیں۔ کڑاہی میں جتنا بھی گرم تیل ہو، میں ہاتھ سے مچھلیاں نکال سکتا ہوں۔ یہ کوئی جادُو نہیں میرا تجربہ ہے۔ پشاور کے مچھلی فروش محمد گل کی کہانی۔ فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: