Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں گاندھی سے منسوب عمارت جہاں انہوں نے قیام کیا

کراچی میں ایک عمارت اور سڑک انڈیا کے بانی موہن داس کرم چند گاندھی کے نام سے موجود ہے۔ تقسیم ہند سے قبل موہن داس کرم چند گاندھی نے کراچی کا سفر کیا تھا۔ دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: