Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں بارشوں کے باعث پھلوں کے باغات جھیل میں تبدیل

بلوچستان میں مون سون بارشوں کے باعث خوبانی اور سیب کے باغات جھیل میں تبدیل ہو گئے ہیں جس سے زمینداروں کو کروڑوں کا نقصان ہوا ہے۔ اس جھیل کی چوڑائی تقریباً چھ کلومیٹر اور لمبائی 12 سے 15 کلومیٹر ہے۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: