’کوئی کام مشکل نہیں‘، بینائی سے محروم لاہور کا بائیک مکینک
’کوئی کام مشکل نہیں‘، بینائی سے محروم لاہور کا بائیک مکینک
پیر 20 فروری 2023 5:30
لاہور کے ارسلان سلیم بینائی سے محروم ہیں۔ وہ اس وقت ایک ورکشاپ میں بائیک مکینک کے طور پر کام کرتے ہیں۔ ارسلان سلیم کی خواہش ہے کہ وہ تعلیم حاصل کر سکیں۔ حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ