Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق سیاسی تعیناتیوں کو ختم کیا: نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ ’ہم نے الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق سیاسی تعیناتیوں کو ختم کیا ہے۔‘ اردو نیوز سے گفتگو اس ویڈیو میں

شیئر: