پاکستان سے پیدل حج کی غرض سے آنے والے ریاض پہنچ گئے
پاکستان سے پیدل حج کی غرض سے آنے والے ریاض پہنچ گئے
اتوار 16 اپریل 2023 15:11
پاکستان سے پیدل حج کرنے کی غرض سے آنے والے دو پاکستانی خالد غفور اور ذیشان احسان ریاض پہنچ گئے ۔ پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی جانب سے ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔