Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمہوریہ کوموروس کے صدر عثمان غزالی کی مدینہ منورہ آمد

گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے ان کا خیر مقدم کیا ہے( فوٹو: ایس پی اے)
جمہوریہ کوموروس کے صدر عثمان غزالی اتوار کو مدینہ منورہ مسجد نبوی میں روضہ رسول پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جمہوریہ کوموروس کے وزیر اعظم مدینہ منورہ پہنچے تو امیر محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ پر گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔
مدینہ منورہ ریجن کے کمانڈر میجر جنرل فہد بن سعود الجھنی اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

شیئر: