محمد نسیم خان پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے محکمہ شہری دفاع میں کام کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی ملازمت کا بیشتر حصہ وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول کے قریب بم ناکارہ بناتے ہوئے گزارا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مجموعی طور پر 400 کے قریب بم ناکارہ بنائے ہیں جن میں سے کئی انڈین فائرنگ کے دوران تباہ کیے، مزید بتا رہے ہیں مظفرآباد سے سید تقی الحسن اس ویڈیو رپورٹ میں