جاپان میں بچوں کو رُلانے کا مقابلہ کیوں منعقد کیا جاتا ہے؟
جاپان میں بچوں کو رُلانے کا مقابلہ کیوں منعقد کیا جاتا ہے؟
منگل 25 اپریل 2023 10:55
جاپان میں بچوں کو رُلانے کے لیے ایک مقابلہ ہوتا ہے جس میں جو بچہ پہلے روتا ہے وہ مقابلہ جیت جاتا ہے۔ یہ مقابلہ کیوں منعقد کیا جاتا ہے؟ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو