Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوڈان میں سعودی سفیر کی زیرِنگرانی غیر ملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری

پورٹ سوڈان میں غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے اندراج کی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ یہ عمل سوڈان میں سعودی عرب کے سفیر علی جعفر اور ملٹری ونگ کے بریگیڈیئر عبداللطیف العماش کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: