Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جدہ پہنچنے پر بہت خوش ہوں،‘ سوڈان سے آنے والے پاکستانی شہری کے تاثرات

سوڈان سے سعودی بحریہ کے جہاز جلالہ الملک ابھا کے ذریعہ پاکستانی و دیگر غیر ملکیوں نے جدہ پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ پاکستانی شہری فواد اکبر کے تاثرات دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: