Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا نوجوان انجینیئر، بازو گنوا دیے مگر ہمت نہ ہاری

محمد ذیشان نے کرنٹ لگنے کے وجہ سے بچپن میں اپنے دونوں بازو گنوا دیے مگر ہمت نہیں ہاری۔ اب اپنی طرح کے لوگوں کو زندگی جینے کا طریقہ سکھا رہے ہیں۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: