سعودی خاتون اہلکار کا سوڈان سے آنے والے انڈین شہریوں کا اردو میں استقبال جمعہ 28 اپریل 2023 14:34 سعودی فضائیہ کی خاتون اہلکار روان الدمجان کا سوڈان سے آنے والے انڈیا کے شہریوں کا اردو زبان میں استقبال۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔ سوڈان میں خانہ جنگی سوڈان کے حالات اردو نیوز urdu news سعودی خاتون انڈین شہری سعودی فضائیہ شیئر: واپس اوپر جائیں