’بھیا اینڈ بھابھیز کچن‘، گھر سے کاروبار کیسے شروع ہوا؟
’بھیا اینڈ بھابھیز کچن‘، گھر سے کاروبار کیسے شروع ہوا؟
ہفتہ 29 اپریل 2023 5:41
پشاور کے شہریوں میں ایک بھائی اور بھابھی مقبول ہو رہے ہیں جو اُن کے ایک فون پر ان کی مرضی کا کھانا لے کر ان کے گھر پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ میں