نیوزی لینڈ میں قومی پرندے ’کیوی کو 150 سال بعد خوش آمدید‘ اتوار 30 اپریل 2023 5:58 نیوزی لینڈ کے قومی پرندے کیوی کو شکاری جانوروں سے درپیش خطرات سے بچانے کے بعد شہر کے سبزہ زاروں میں خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ قومی پرندہ کیوی نیوزی لینڈ شکاری جانور شیئر: واپس اوپر جائیں