Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں آبادیوں اور فصلوں پر حملے کرنے والا ہاتھی ’گرفتار‘

انڈین ریاست کیرالہ میں اریکومبن نام کا ہاتھی کئی برس سے فصلوں کے علاوہ اناج کی دکانوں اور آبادیوں پر حملے کر چکا ہے جن میں چھ افراد کی جان بھی گئی۔ محکمہ جنگلات کے اہلکار طویل عرصے سے اس کو پکڑنے کی کوشش میں تھے اور اس کو سکون آور ادویات دے کر حراست میں لیا گیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: