Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: 80 سالہ بزرگ نے تن تنہا پہاڑ کاٹ کر واکنگ ٹریک بنا دیا

کوئٹہ میں ایک بزرگ شہری نے تین سال کی محنت سے کوہِ مردار پر کئی کلومیٹر کا ایک طویل واکنگ ٹریک بنایا ہے۔ یاور علی اس بڑھاپے میں آرام کرنے کی بجائے روزانہ کئی گھنٹے راستہ بنانے اور صفائی پر کیوں لگاتے ہیں؟ جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: