Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولو کے لیے گھوڑا تیار کرنے میں کتنے برس لگ جاتے ہیں؟

’پولو میں 80 فیصد کام گھوڑے کا ہوتا ہے، کھلاڑی کو صرف 20 فیصد کام کرنا ہوتا ہے۔‘ یہ کہنا ہے سکردو میں پولو کے کھلاڑی خواجہ جنید کا۔ پولو کے لیے گھوڑوں کو کیسے تربیت دی جاتی ہے۔ جانیں ذاکر بلتستانی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: