بلوچستان میں 19 برس بعد کھیلوں کے قومی مقابلے منگل 16 مئی 2023 14:05 بلوچستان میں 19 برس بعد نیشنل گیمز کا میلہ سج گیا ہے۔ ملک بھر سے چھ ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ قومی مقابلے کھیل بلوچستان کوئٹہ شیئر: واپس اوپر جائیں