Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے نوجوان ٹیٹوز کے قدیم فیشن کو اپنانے لگے

مغربی ممالک کی طرح اب پاکستان میں بھی جسم پر نقش و نگار بنانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، نوجوان نہ صرف فیشن کے لحاظ سے بلکہ اپنی شخصیت کے اظہار کے لیے بھی ٹیٹوز بنوا رہے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: