Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اتنڑ‘ وہ رقص جو میدان میں اتر کر ہی کیا جاتا ہے

خوشی کا کوئی بھی موقع ہو پشتون اپنے قدیم رقص ’اتنڑ‘ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ رقص پشتون ثقافت کا حصہ ہے اور صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ دیکھیے اسلام آباد سے حارث خالد کی رپورٹ۔

شیئر: