سعودی عرب سے سوڈانی عوام کےلیے امدادی سامان لے جانے والا گیارواں طیارہ پورٹ سواڈن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق والے امدای طیارے پر 30 ٹن سے زیادہ خوراک اور طبی سامان موجود ہے۔
یہ امدد سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے باعث متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے انسانی ہمدردی کے سعودی انیشیٹو کا حصہ ہے۔
مركز الملك سلمان للإغاثة يسيّر أولى طلائع الجسر البحري الإغاثي السعودي إلى السودان.https://t.co/1nVLNAkB3Y#واس_عام pic.twitter.com/qL6slDRhXR
— واس العام (@SPAregions) June 2, 2023