Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بائپرجوائے‘، اونچی سمندری لہروں سے ساحلی علاقے خطرے میں

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ’بائپرجوائے‘ تیزی سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سندھ کے شہری علاقوں کے ساحل پر سمندر میں اونچی اونچی لہریں کناروں سے آگے بڑھ کر ماہی گیروں کی رہائشی آبادیوں تک پہنچ گئی ہیں۔۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: