Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سفیر پاکستان کی صحافیوں سے ملاقات،کمیونٹی کو درپیش مسائل پر گفتگو

سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر احمد فاروق سے صحافیوں کی ملاقات ہوئی۔ پاک سعودی تعلقات ، حج انتظامات ، تجارتی ، سرمایہ کاری سمیت کمیونٹی اور ورکرز کو درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو کی ۔ مزید دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔ ۔۔

شیئر: